اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سونے کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ

datetime 1  اپریل‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک) سونے کی عالمی اور مقامی قیمتیں بدھ کو بڑھ گئیں، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 18 ڈالر بڑھ کر 1235ڈالر فی اونس ہوگئی۔جس کی وجہ سے مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی تولہ قیمت 400 روپے کے اضافے سے 49ہزار 550 اور 10گرام 343 روپے بڑھ کر 42ہزار 471 ہو گئی جبکہ چاندی کی تولہ قیمت بھی 10 روپے کے اضافے سے 660 روپے ہو گئی، چاندی کی عالمی قیمت 0.12 ڈالر بڑھ کر 15.37 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…