بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

لاہوربڑی تباہی سے بچ گیا

datetime 3  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور میں کارروائی کے دوران دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا کر 8دہشتگردوں کو گرفتارکر لیا ، گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے دہشتگردوں کو لاہور کے مختلف علاقوں سے حراست میں لیا ، پکڑے جانے والے دہشتگردوں کے قبضے سے لاہور کی حساس عمارتوں ، اہم مقامات کے نقشے ، بارودی مواد اور دستاویزات برآمد ہوئیں ، دہشتگرد لاہور میں دہشتگردی کی بڑی واردات کی منصوبہ بندی کر رہے تھے کہ اسی دوران مخبری پر ان کیخلاف کارروائی کی گئی ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ دہشت گرد لاہور میں بارودی مواد کے ذریعے تخریب کاری کے کسی منصوبے کو انجام دینا چاہتے تھے ۔ گرفتار دہشت گردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا جن سے سنسنی خیز انکشافات کی امید ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…