جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پی پی کی رکن اسمبلی ثنیہ ناز کے گھر چھاپا

datetime 3  فروری‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک)سیکورٹی اداروں نے پی پی کی رکن صوبائی اسمبلی ثنیہ ناز کے گر پر چھاپا مارا ۔ذرائع کے مطابق لیاری میں رکن سندھ اسمبلی ثنیہ ناز کے گھر پر قانون نافذ کرنیوالے سکیورٹی اداروں نے لیاری گینگ وار کے مرکزی ملزم عزیر بلوچ کے تفتیشی بیان کے بعد چھاپا مار کر کارروائی کی ۔ سکیورٹی فورسز نے ثنیہ ناز سے آدھے گھنٹے تک پوچھ گچھ کی اور گھر سے ان کے پاسپورٹ سمیت مختلف دستاویزات بھی لے گئے جبکہ اس دوران ان سے عزیر بلوچ کے متعلق بھی پوچھ گچھ کی گئی ۔ یاد رہے کہ لیاری گینگ وار کے ملزم عزیز بلوچ کے تفتیش بیان کے بعد بہت سی اہم شخصیات پر ملک سے باہر جانے کی پابندی لگا دی گئی ہے جبکہ ملزم کے تفتیشی بیان میں مختلف جرائم میں ملوث ہونے پر بہت سی اہم شخصیات کے نام لئے ہیں جن میں ارکان صوبائی وقومی اسمبلی اور سابق وزرا سمیت بہت سے ہائی پروفائل نام شامل ہیں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…