جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نواز شریف کے لیے 10جوتے

datetime 3  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بعد وزیراعظم میاں نواز شریف بھی پشاوری چپل پہننے کے شوقین نکلے۔ذرائع کے مطابق نوازشریف نے پشاور کے مشہور کاریگر کو اپنے جوتے کا سائز بھجوادیاہے۔کاریگر کے مطابق وزیراعظم کے پاو¿ں کا سائز 9ہے جبکہ انہیں مختلف ڈیزائنر کے پانچ جوڑے (10جوتے )بھجوائے جائیں گے۔چپل بنانے والے کاریگر حاجی جہانگیر کا کہناہے کہ یہ جوتے عمران خان کی نسبت 4ہزار روپے سستے ہیں جبکہ ایک جوڑے کی لاگت 6ہزار روپے ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ پانچوں جوڑے 13فروری کو تیار ہوں گے جبکہ 14فروری کو وزیراعظم ہاو¿س پہنچائے جائیں گے جوکہ محبت کے اظہار کا دن بھی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…