کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ سے ہلاکتوں کے بعد پی آئی اے کے چیئرمین ناصر جعفر نے اس واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دیدیا ہے۔ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ایک سال سے سب کو اکٹھا کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ آج کے واقعہ کے بعد میرے ضمیر پر بوجھ ہے اور اب میرا کام کرنے کو دل نہیں کرتا۔ میں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم نواز شریف کو بھجوا دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے تنازع کے حل کیلئے اپنی پوری کوششیں کیں لیکن افسوس ہے کہ ایسا واقعہ ہوگیا۔ تین ملازمین کی ہلاکت کی تحقیقات ہونی چاہئے۔ملازمین اپنے پاوں پر کلہاڑی نہ ماریں بلکہ حکومت سے مل کر بات کریں۔ دوسری طرف وزیراعظم ہاوس نے استعفیٰ موصول ہونے کی تصدیق کر دی ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































