اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے منشورمیں جن اداروں کی نجکاری کرنے کااعلان کیاگیاتھااس میں پی آئی اے کی نجکاری کرنابھی شامل ہے ۔ذرائع کے مطابق عمران خان کے منشور میں جن اداروں کو پرائیوٹائز کرنے کا اعلان کیا گیا اس میں پی آئی اے بھی شامل ہے عمران خان خود اپنے منشور کو بھول کر پی آئی اے کے حوالے سے حکومت پر تنقید کر رہے ہیں۔جبکہ پی آئی اے ملازمین کی پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف ہڑتال پرعمران خان بھی اپوزیشن جماعتوں کے ہمراہ حکومت کواس معاملے پرتنقید کانشانہ بنارہے ہیں ۔اس بات کاانکشاف وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرپرویزرشید نے بھی منگل کے روزاپنی پریس کانفرنس میں کیاہے ۔
پی آئی اے کی نجکاری کامعاملہ ،عمران خان اپنامنشورہی بھو ل گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان



















































