جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

عزیربلوچ کی ماں بھی بول پڑی ،پیپلزپارٹی پرسنگین الزام

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

کراچی (نیوزڈیسک)لیاری گینگ وارکے سرغنہ عزیربلوچ کی والدہ نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی نے میرے بیٹے کوپیادے کے طورپراستعمال کیاجس کی سزاپیپلزپارٹی کوبھی بھگتناپڑے گیْ ۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے عزیر جان بلوچ کی سب سے بڑی بیٹی 14 سالہ یسریٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ عزیر بلوچ کو انٹرپول نے 27 دسمبر 2014ء کو دبئی ائیر پورٹ سے گرفتار کیا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق یسریٰ نے بتایا کہ جس وقت انکو حراست میں لیا گیا تھا میں انکے ہمراہ بیٹھی ہوئی تھی، حکام نے اس وقت صرف اتنا بتایا تھا کہ انہیں کچھ وقت کیلئے حراست میں لیا گیا ہے تاہم اسکے بعد 13 ماہ لگ گئے اور اس دن کے بعد ہم نے انکو آج دیکھا ہے، ہمیں خوشی ہے کہ وہ زندہ ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…