اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کو کراچی میں قتل و غارت کا حساب دینا ہو گا، پرویز رشید نے کل کہا تھا کہ احتجاج کرنے والوں کے پر کاٹ دیں گے اور آج ہم نے دیکھ کہ پر کاٹ دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملازمین پر گولیاں برسانے کی اجازت کون سا معاشرہ دیتا ہے۔ روزگار بچاتے بچاتے ملازمین جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، لاٹھی چارج اور گولیاں برسانے کا ذمہ دار کون ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت لوگوں کو کوئی ریلیف نہیں دے رہی۔ کسی قیمت پر پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہونے دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ پی آئی اے لازمی سروس ایکٹ کے نفاذ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا تھا کہ ملازمین احتجاج کا خیال اپنے ذہن سے نکال دیں اور احتجاج کرنے والوں کے پر کاٹ دیں گے، آج ہم نے دیکھا کہ احتجاج کرنے والوں کے پر کاٹ دیئے گئے۔
کسی قیمت پر پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہونے دیں گے,شاہ محمود قریشی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان



















































