جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

منگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ مردم شماری کب ہو گی؟ سب پتہ چل گیا

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیف شماریات آصف باجوہ نے کہا ہے کہ مردم شماری مارچ کے آخری ہفتے شروع ہوجائے گی، جنوری میں مہنگائی کی شرح میں 0.21 فیصد اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق آصف باجوہ کا کہنا تھا کہ ایک ماہ میں چینی کی قیمت میں 6 فیصد جبکہ پھلوں کی قیمتوں میں 5.2 فیصد اضافہ ہوا، دسمبر کے مقابلے میں جنوری میں مہنگائی کی شرح میں 0.21 فیصد اضافہ ہوا ہے اور جنوری میں مہنگائی کی شرح3.3 پر آگئی جبکہ جولائی سے جنوری تک مہنگائی کی شرح 2.2 فیصد رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ مردم شماری کیلئے تیاریاں مکمل ہیں جس کیلئے وزارت خزانہ نے 14.5 ارب روپے جاری کردیے ہیں، مردم شماری پلان کے مطابق مقررہ وقت پر شروع ہوجائے گی۔فوج نے مردم شماری کے حوالے سے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے فوجی جوانوں کی تعیناتی سے متعلق مشاورت جاری ہے رواں ہفتے جوانوں کی تعیناتی کا معاملہ حل کریں گے

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…