جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ(ن) کا آمرانہ چہرہ پوری طرح بے نقاب ہو چکا ،تحریک انصاف

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کا آمرانہ چہرہ پوری طرح بے نقاب ہو چکا ہے نواز شریف ماضی میں ضیاء الحق کے ساتھ مل کر صحافیوں اور اپنے حق کے لئے آواز اٹھانے والوں پر کوڑے برسایا کرتے تھے ۔ قومی ایئرلائن کے ملازمین کے حق کی آواز کو بند کرنے کے لئے طاقت کا استعمال کر کے مسلم لیگ(ن) نے اپنی آمرانہ سوچ کی تصدیق کر دی ہے یہ باتیں انہوں نے منگل کے روز اپنے ایک بیان میں کہی تحریک انصاف کے راہنما نعیم الحق کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی قومی ایئرلائن کے ملازمین کے ساتھ کھڑی ہے اور جمہوری آمریت کی شدید مذمت کرتی ہے حکومت پی آئی اے جیسے قومی اثاثے سے جان چھڑوانے کے لئے طاقت کا استعمال کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت پی آئی اے ملازمین کی آواز دبانے کے لئے قانون کا سہارا لینا انتہائی قابل مذمت ہے لاٹھی اور گولی کی سیاست نہیں چلنے دیں گے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…