اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی جمہوری حکومت نے ایکٹ لگایا ہے ۔ پی آئی اے میں لازمی خدمات ایکٹ ڈکٹیٹر لگاتے ہیں حکومت پٹرولیم مصنوعات سے ماہانہ 70 سے 72 ارب روپے ٹیکس لے رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہا کہ پی آئی اے ملازمین پر شیلنگ کی مذمت کرتا ہوں حکومت نے پی آئی اے ملازمین پر تشدد کر کے آمریت کی یاد تازہ کر دی ۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی جمہوری حکومت نے ایکٹ لگایا ہے پی آئی اے میں لازمی خدمات کا ایکٹ صرف ڈکٹیٹر لگاتے تھے انہوں نے کہا کہ ضیاءالحق دور میں ایکٹ لگانے پر آئی ایل او پاکستان کی رکنیت منسوخ کر دی تھی ابھی بھی خدشہ ہے کہ آئی ایل او پاکستان کی رکنیت نہ منسوخ کر دے انہوں نے مزید کہا کہ وزیر داخلہ چودھری نثار کے ایشو پر پارلیمنٹ میں بات ہو گی ۔ حکومت پٹرولیم مصنوعات سے ماہانہ 70 سے 72 ارب روپے ٹیکس لے رہی ہے ۔
حکومت نے پی آئی اے ملازمین پر تشدد کر کے آمریت کی یاد تازہ کر دی، خورشید شاہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان



















































