لورالائی(نیوز ڈیسک)لورالائی شہر میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو بھائی سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لورالائی شہر کے وسط میں مہاجربس اڈہ میں اس وقت پیش آیا کہ جب مسافروں کی ایک بڑی تعداد بس آنے کے انتظار میں کھڑے تھے۔اسی دوران مسلح موٹرائیکل سواروں نے بس اسٹینڈ پر اندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو بھائی عطامحمد ، سید محمد اور ایک اور شخص محمد اعجاز موقع پر ہی جاں بحق ہو گئےاور ملزمان فرار ہو گئےپولیس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہیں
لورالائی‘فائرنگ سے دو بھائی سمیت تین افراد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان



















































