جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور کے تمام بڑے اسکول بھی بالآخر کھل گئے

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے تمام بڑے اسکول بھی بالآخر کھل گئے ہیں۔ بڑی تعداد میں بچے آج اسکول پہنچے۔ تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ہی اسکولوں کی رونقیں بحال ہو گئیں۔ صبح سویرے ہاتھوں میں بستے تھامے ،چھٹیاں گزارنے کے بعد پہنچے مستقبل کے معمار اپنے اپنے تعلیمی اداروں میں۔ چہروں اور زباں پر کسی سے نہ ڈرنےاور ملک وقوم کا فخر بننے کا عزم تھا۔ہفتے بھر کی چھٹیاں گزارنے کے بعد طلبا اپنے ہم عمر دوستوں سے ملنے کو بے قرار تھے ،کہتے ہیں بہت دنوں بعد دوستوں سے ملے ، خوب پڑھیں گے۔اسکولوں کے باہر سکیورٹی کے بھرپور انتظامات نظر آئے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…