کوئٹہ (نیوزڈیسک )مشکو ک سرگرمیوں کی بنیاد پر پولیس نے کوئٹہ شہر میں تین مدارس سیل کرکے چار منتظمین کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے کوئٹہ میں پولیس نے مشرقی بائی پاس اور سیٹلائٹ میں واقعے تین مدارس کو سیل کردیا اور ان کے چار منتظمین کو گرفتا ر کرلیا،ذرائع کے مطابق سیل کئے جانے والے مدرسوں میں مدرسہ حسینہ مشرقی بائی پاس ، مدرسہ تعلیم القرآن مشرقی بائی پاس مدرس ابوبکر صدیق شا مل ہیںجبکہ ان مدرسوںکے منتظمین قاری سیف الرحمان ولد خدائے دوست ، صورت شال ولد علی شاہ ، حبیب اللہ ولد محمد عقیل او رقاری ولی کو گرفتار کرلیاگیا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان



















































