کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے سرکاری اسکول کو بند کرانے کے لیے دھمکی دی گئی ہے ۔اسکول بند کرنے کے لیے دھمکی کراچی کے علاقے کے پاپوش نگر میں واقع گرلز سکینڈری اسکول کو دی گئی ہے ۔پمفلٹ میں اسکول کو بند کرنے کی دھمکی دی گئی ہے ۔اسکول کو بند کرنے کی دھمکی سے متعلق سکیورٹی اداروں کو اطلاع دی گئی ہے ۔دھمکی آمیز پمفلٹ کے بارے میں سکیورٹی ادارے تحقیقات کررہے ہیں ۔جبکہ پولیس اور رینجرز کی بھاری اسکول کے باہر پہنچ گئی ۔پولیس کا کہناہے کہ اسکول بند کرنے سے متعلق پمفلٹ کالعدم تنظیم کی جانب سے پھینکا گیا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان



















































