اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء اور سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف کی حکومت بھان متی کا کنبہ ہے ، موجودہ حکومت ختم اور وزراء کی چھٹی کرائی جائے اور ایک قومی حکومت بنائی جائے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کی حکومت بھان متی کا کنبہ ہے، نواز شریف اور ان کے ساتھی صرف مال بنا رہے ہیں، تمام وزراء ڈرپوک ہیں جو دہشت گردوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ٗان سب کی چھٹی کرائی جائے، موجودہ حکومت ختم کی جائے اور ایک قومی حکومت بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ جو دہشت گرد نہیں، اسے دہشت گرد بنا کر پیش کیا جا رہا ہے، ڈاکٹر عاصم کرپٹ ہو سکتے ہیں، دہشت گرد نہیں ہیں۔
پیپلزپارٹی کاایسامطالبہ جس کاوہ اپنی سیاسی تاریخ میں مخالفت کرتی رہی ہے ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































