جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

کرم ایجنسی میں مکان سے 10 بارودی سرنگیں برآمد

datetime 29  جنوری‬‮  2016 |

کرم ایجنسی(نیوز ڈیسک) اپرکرم میں پولیٹیکل انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 10 بارودی سرنگیں برآمد کرلیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کرم ایجنسی کے علاقے اپرکرم میں پولیٹیکل انتظامیہ کی جانب سے مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں ایک مکان سے 10 بارودی سرنگیں برآمد کرلی گئی ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق کارروائی کے دوران گھر سے ایک ملزم کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جس سے تحقیقات کا آغاز کردیا گا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…