کراچی (نیوز ڈیسک) بیرون ملک نوکریوں کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ غریب افراد اپنے گھروں کے اثاثے بیچ کر ویزوں کے لیے فراڈ گروپ سے لٹنے لگے ہیں۔انتظامیہ گروہ کی کارروائیوں سے بے خبر ہے اور کسی طرح کی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔ اسی طرح کا ایک کیس کراچی میں سامنے آیا جب شہری نے الزام عائد کیا کہ اسے بیرون ملک ملازمت کا کہہ کر 6 لاکھ بٹور لئے گئے۔ پولیس ملزموں کے خلاف کارروائی سے انکاری ہے۔ کوئی پرسان حال نہیں۔شہری کا اعلیٰ حکام سے اصلاح احوال کا مطالبہ
کراچی ‘بیرون ملک نوکریوں کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
تیز ہواں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری



















































