کراچی (نیوز ڈیسک ) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں رینجرز چوکی پر کریکر سے حملہ کیا گیا تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نارتھ ناظم آباد میں میٹرک بورڈ آفس پل کے نیچے نامعلوم دہشت گرد رینجرز چوکی پر کریکر پھینک کر فرار ہوگئے ، دھماکے سے علاقے میں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کا محاصرہ کرلیا۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزموں نے ±پل سے رینجرز چوکی پر کریکر پھینکا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کراچی ‘نارتھ ناظم آباد میں رینجرز چوکی پر کریکر سے حملہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































