لاہور (نیوز ڈیسک ) نہ جلسے نہ جلوس ، نہ کھابے نہ بینرز ، چئیرمین کی کسی بھی امیدوار کی حمایت پر پابندی بھی لگا دی گئی۔ تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ یہ کیسا الیکشن ہے؟ جلسے جلوس ہوں گے اور نہ ووٹرز کو کھانے کھلائے جائیں گے۔ وال چاکنگ ، بل بورڈزاور آتش بازی بھی نہیں ہوگی۔ گروپ بندی اور پینل کی تشکیل پر بھی پابندی لگا دی گئی۔ چئیرمین تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی الیکشن کے کسی بھی امیدوار کی حمایت پر پابندی لگا دی گئی۔ تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے امیدوار صرف سوشل میڈیا ، انفرادی ملاقاتوں اور پمفلٹ کے ذریعے مہم چلا سکیں گے۔ خلاف ضابطہ سرگرمیوں پر نا اہلی ، ٹکٹ سے محرومی اور بنیادی رکنیت ختم کی جاسکتی ہے
تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن ، گروپ بندی اور پینل کی تشکیل پر پابندی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































