لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب کے ترجمان کے مطابق پنجاب ایگزیمنیشن کمیشن کے زیر اہتمام پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات یکم فروری سے شروع ہورہے ہیں۔مذکورہ امتحانات17 فروری کو اختتام پذیر ہوں گے۔ایگزیمینیشن کلسٹر سنٹرز کی طرف سے پنجاب ایگزمینیشن کمیشن میں رجسٹرڈ تمام سکولوں کے بچوں کو رول نمبر سلپس جاری کی جارہی ہیں۔ پانچویں اور آٹھویں جماعت کے ان بچوں کو جنہیں رول نمبر سلپس ابھی تک نہیں ملیں،30 جنوری کو ان کے سکولوں میں رول نمبر سلپس مہیا کی جائیں گی
پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات یکم فروری کو شروع ہوں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































