بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

بنی گالا میں دھرنا،”کپتان“ اور ”سلطان“مشکل میں

datetime 29  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مےر پور(این این آئی) تحرےک انصاف آزاد کشمےر فاروڈ بلاک کے رہنماﺅںکے اسلام آباد مےں ڈےرے،نظرےاتےوں نے بنی گالا مےں اےک ہفتہ پہلے ہی علامتی دھرنا دے کر ماحول کو گرما دےا۔5 فروری کو بنی گالا دھرنابےرسٹر سلطان کے لےے بڑی مشکل بن گےا،مطا لبات کی منظوری کے لےے بےرسٹر سلطان نے قرےبی ساتھےوں سے مشاورت شروع کر دی،دھرنے سے پہلے معاملات حل کرنے پر غور شروع،نظرےاتےوں کی بہترےن حکمت عملی فاروڈ بلاک حقےقت بن گےا۔خورشےد احمد عباسی کی قےادت5 فروری کو بنی گالا دھرنے کی کامےابی کے لےے سلام آباد پہنچ گئی،بنی گالا دھرنے والی جگہ کا دورہ،بنی گالا مےں5 گھنٹے کا علامتی دھرنا،پاکستان تحرےک انصاف آزاد کشمےر مےں نا انصافےوں اور اور مےرٹ کی خلاف ورزےوں کے خلاف سخت نعرہ بازی5 فروری کو بنی گالا مےں پوری قوت کے ساتھ دھرنے کا اعلان،دھرنے کے لےے انتظامی کمےٹی تشکےل دے دی گئی۔پاکستان تحرےک انصاف آزاد کشمےر (فاروڈ بلاک) کی قےادت انتظامات کا جائزہ لےنے کے بعد واپس روانہ 5 فروری کی صبح قافلے بنی گالا پہنچےں گے۔اسلام انتظامےہ کو اطلاع دے دی گئی، تفصےلات کے مطابق پاکستان تحرےک انصاف آزاد کشمےر (فاروڈ بلاک) کی قےادت5 فروری کو بنی گالا دھرنے کی کامےابی کے لےے اسلام آباد پہنچ گئی،بنی گالا دھرنے والی جگہ کا دورہ،بنی گالا مےں5 گھنٹے کا علامتی دھرنا،پاکستان تحرےک انصاف آزاد کشمےر مےں نا انصافےوں اور اور مےرٹ کی خلاف ورزےوں کے خلاف سخت نعرہ بازی5 فروری کو بنی گالا مےں پوری قوت کے ساتھ دھرنے کا اعلان،دھرنے کے لےے انتظامی کمےٹی تشکےل دے دی گئی۔پاکستان تحرےک انصاف آزاد کشمےر (فاروڈ بلاک) کی قےادت انتظامات کا جائزہ لےنے کے بعد واپس روانہ 5 فروری کی صبح قافلے بنی گالا پہنچےں گے۔اسلام انتظامےہ کو اطلاع دے دی گئی۔سنٹرل آرگنائزر پاکستان تحرےک انصاف آزاد کشمےر (فاروڈ بلاک) خورشےد احمد عباسی نے درج ذےل ممبران پہ مشتمل دھرنے کی انتظامےہ کمےٹی تشکےل دے دی راجہ تجمل شمشےر،سردار طارق،راجہ طلعت فےروز،سردار نوشاد،نازمےن کوثر،ثاقب مےر،راجہ اشتےاق،،عرفان مقصود،ساجد اعظم،اعجاز خان،مسعود راٹھور،شہزاد ملک،قمر گےلانی،راجہ حنیف ، حبیب مغل، عاصم سلےم،وقار منور،رضوان مغل،طارق مےر،نواز بزمی،چوہدری عبدالرحمان،راجہ شکےل،شاہد خان،ےونس گجر،جمےل ےوسف،بلال چوہدری،عابدچوہدری،خرم شہزاد،ملک عارف،افضال عباسی،چوہدری محمود،شفےق شاہدشامل ہےں۔اس موقع پر مےڈےاسے گفتگو کرتے ہوئے سنٹرل آرگنائزر پاکستان تحرےک انصاف آزاد کشمےر (فاروڈ بلاک) خورشےد احمد عباسی نے کہا کہ فروری کو بنی گالا مےںاےک نئی تارےک لکھی جائے گی۔کشتےاں جلا دےں 5 فروری بنی گالا مےں ثابت کر دےں گے کہ نظرےہ اور اصول سے بڑی کوئی طاتت نہےں ،جھکنے بکنے والے پر خدا کی لعنت،مک مکا کے قائل نہےں ہم نے مذاکرات کےے تو دنےا دےکھے گی۔5 فروری کو بنی گالا دھرنے کی کامےابی کے لےے کارکنوں کو تمام توانائےاں بروئے کار لانے کی ہداےت۔ مطالبات کی منظوری تک جدوجہد جارری رکھےں گے۔ غےر جمہوری اور خلاف مےرٹ فےصلے دھڑے بندی کی سےاست،برادری ازم کے خاتمے کے لےے کے لےے انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہوئے عمران خان کو ساری صورتحال سے آگاہ کر دےا۔جواب کا انتظار ہے پارٹی کو بچانے کے لےے انٹرا پارٹی الےکشن کے علاوہ کوئی حل نہےں الےکشن سے پہلے اگر انٹراپارٹی الےکشن کروائے جائےں تو ہم تےار ہےں ۔بےرسٹر سلطان محمودچوہدری الےکشن مےں پےپلزپارٹی کے مسترد شدہ لوگوں کو نوجوانوں پر مسلط کرنا چاہتے ہےں۔عمران خان آزاد کشمےر مےں پاکستان تحرےک انصاف کا نظرےہ بچائےں اقتدار کی تلاش مےں پاکستان تحرےک انصاف مےں آنے والے کل کسی اور پارٹی مےں چلے جائےں گے۔سات مطالبات کی منظوری تک جدوجہد جاری رہے گی۔ فروری کو بنی گالا مےں دھرنا سے پی۔ٹی۔آئی مےں نظرےہ اور جمہورےت مضبوط ہوگی،آزاد کشمےر بھر اور تمام مہاجرےن حلقوں سے لوگ رابطے مےں ہےںکسی کو غلط فہمی نہےں ہونی چاہےے پانچ فروری کو دھرنا ضرور ہو گا۔5 فروری کی صبح آزاد کشمےر بھر اور پاکستان کے کونے کونے سے قافلے بنی گالا پہنچےں گے،آئی۔جی پولےس اور چےف سےکرٹری نے اسلام آباد تک قافلوں کی مکمل سےکورٹی کی ےقےن دھانی کروائی ہے اور اسلام آباد انتظامےہ نے وہاں تعاون کی ےقےن دھانی کروائی۔وقت سے پہلے کارڈ شو نہےں کر سکتے وقت پر 5کھےلےں گے،تےن فروری کو اسلام آباد مےں پرےس کانفرنس ہو گی بہت سے لوگوں کا کچہ چھٹہ کھولوں گا۔ اس وقت پاکستان تحرےک انصاف آزاد کشمےر (فاروڈ بلاک) کے نظرےاتےوں کے جوش و جذبہ کو دےکھ کر لگتا ہے کہ پانچ فروری کو عمران خان کے تعاون سے سب سے بڑی وکٹ گرا دےں گے ۔ مصدق خان ، لطف الرحمن اور سردار بابر نظریہ کے غدار ہیں ان کے علاوہ تمام پرانے ساتھےوں کو فاروڈ بلاک مےں شمولےت کی دعوت۔آج حق کے لےے لڑنے والوں کا نام کل سنہری حروف مےں لکھا جائے گا۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…