پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

کراچی کے گٹر،حساس اداوں کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 14  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) حساس اداوں کی رپورٹ کے مطابق شہر کے اہم مقامات کی سیوریج لائنیں منصوبہ بندی سے بند کی گئی تھیں۔ حساس اداروں کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ نامعلوم افراد نے اتوار کی رات پانچ سیوریج لائنیں بند کیں۔ ان سیوریج لائنوں میں ایم اے جناح روڈ، سولجربازار، آئی آئی چندریگرروڈ کی لائنیں شامل ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیوکراچی اور اورنگی ٹاو¿ن میں ببھی گٹر لائنیں ایک ہی طریقے سے بند کی گئیں، حساس اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک مقام پر لائن بند کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی مل گئی ہے۔ دیگر 4 جگہوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کی جارہی ہے۔ دوسری طرف وزیربلدیات سندھ جام خان شورو نے کہا ہے کہ ایم اے جناح روڈ پر گٹروں کو بند کرنے کے لیے ان میں بوریاں پھنسائی گئیں جس کا مقصد سندھ حکومت کو بدنام کرنا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنماو¿ں کو گٹروں سے سازش کی بو آنے لگی۔ وزیربلدیات سندھ جام خان شورو نے کہا ہے کہ سازشی عناصر ان کے دورے خراب کرنا چاہتے ہیں، ایم اے جناح روڈ پر گٹروں میں بوریاں بھرنے والوں کا پتہ چلا لیا ہے۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…