دوبئی (نیوز ڈیسک)کرکٹر محمد آصف کی قومی ٹیم میں واپسی کا جلد کوئی امکان نہیں ہے اور دوسری جانب ان کے فلمی کیریئر شروع کرنے کی امیدیں بھی دم توڑ گئی ہیں۔ پاک بھارت اشتراک سے بنائی جانے والی فلم ”انڈیا میں لاہور“ کے بھارتی سکرین پلے رائٹر اکرام اختر نے پراجیکٹ سے دستبرداری اختیارکرلی ہے جن کی بطور ڈائریکٹر اور محمد آصف کی ہیرو کی حیثیت سے یہ پہلی فلم بھی ہے۔محمد آصف نے اس پراجیکٹ کے خاتمے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں فلم کی شوٹنگ کی اجازت نہ ملنے سمیت بعض مسائل کی وجہ سے کام جاری نہیں رہ سکا۔
محمد آصف کا فلمی کیریئر شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کی لاہور ہائیکورٹ سے معطلی پر مریم نواز کا سخت ردعمل
-
26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان
-
نجکاری کے بعد پی آئی اے کی نئے نام اور لوگو کے حوالے سے بڑی خبر
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ، ایک سال میں قیمت 2 لاکھ روپے سے زائد بڑھ گئی
-
رونالڈو نے سعودی عرب میں پرتعیش ولاز خرید لیے، قیمت ہوش اڑا دے گی
-
سرگودھا میں محبت کی انوکھی داستان نے 22 سالہ گھریلو ملازمہ جیل پہنچ گئی
-
کسانوں کو 10 لاکھ روپے تک قرض کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل ایپ ذرخیزی متعارف
-
پنجاب حکومت کا عوام کیلئے تحفہ، نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال تیار















































