پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قومی کرکٹ ٹیم کادورہ نیوزی لینڈ ،دو اہم باﺅلرز کی عرصے بعد واپسی ،تیسرے کا معاملہ مشکوک

datetime 30  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کل جمعرات تک متوقع ہے، فاسٹ بالرعمرگل، جنید خان اورعماد وسیم کی ٹیم میں واپسی کاامکان ہے ، محمد عامرکی شمولیت ویزے سے مشروط ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹونٹی اورتین ون ڈے میچزکی سیریزکے لیے سلیکٹرزنے کھلاڑیوں کے ناموں پرمشاورت شروع کردی اورٹیم کا اعلان جمعرات کوکئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف سیریزکے لیے اسکواڈ میں شامل سہیل تنویر، عامریامین، عمران خان جونئیر، رفعت اللہ مہمند اوربلال آصف کوڈراپ جبکہ فاسٹ بالرعمرگل، جنید خان اورآل راونڈرعماد وسیم کی ٹیم میں واپسی کا امکان ہے ۔ مڈل آرڈر بلے باز صہیب مقصود اوربابراعظم کے درمیان ٹائی ہے۔ اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ محمد عامرکی ٹیم میں شمولیت نیوزی لینڈ کے ویزے سے مشروط ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…