بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

دورہ نیوزی لینڈ‘کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 16کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے تاہم ان میں محمد عامر کا نام شامل نہیں کیا گیا ۔رپورٹ کے مطابق محمد عامر کو ٹیم میں شامل کرنے پر سلیکشن کمیٹی کو گرین سگنل نہیں ملاجبکہ سلیکشن کمیٹی عمر اکمل اور صہیب مقصود کو بھی سیریز سے ڈراپ کرنے کے بارے میں غور کر رہی ہے ۔ محمد عامر کی ٹیم میں واپسی پر بغاوت کا خدشہ ہے جس کے پیش نظر پی سی بی نے اقدامات شروع کردئیے ہیں ۔پی سی بی کی جانب سے محمد عامر کی واپسی کے حوالے سے ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں سے خصوصی دستاویزات پر دستخط لیے جائیں گے جس کے بعد محمد عامر کی ٹیم میں واپسی ممکن ہو سکے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…