پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

محمدعامر کاتنازعہ، پی سی بی نے انوکھا حل ڈھونڈ نکالا

datetime 29  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)محمدعامر کاتنازعہ، پی سی بی نے انوکھا حل ڈھونڈ نکالا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے شعیب ملک کو سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد عامر کو سدھارنے کا ٹاسک دے دیا ہے جس سے کرکٹ حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے،اب دیکھنا یہ ہے کہ شعیب ملک محمد عامر کو کیسے ”سدھارتے “ہیں اور اگر محمد عامر سدھر بھی گئے تو ان کو محمد حفیظ اظہر علی ،عمر اکمل اور مصباح الحق جیسے سینئر کھلاڑی دل سے قبول کرنے کو تیار ہوتے بھی ہیں یا نہیں،پاکستان کرکٹ ٹیم عرصے سے تنزلی کی جانب گامزن ہے اور محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت کے بعد ٹیم کے اندرونی اختلافات کی وجہ سے ٹیم کے مزید تنزلی کے خدشات بڑھتے جارہے ہیں، کرکٹ مبصرین کاخیال ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سر پر آپہنچا ہے ایسے میں پی سی بی کو نئے تجربات سے گریز کرتے ہوئے فوری طورپر ٹیم میں اختلافات کاخاتمہ کرکے ورلڈ کپ پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے۔۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…