ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

محمدعامرکی واپسی ،پی سی بی نے بالآخر وجہ بتادی،اہم اعتراف

datetime 24  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ا?خر کار تسلیم کر لیا ہے کہ کچھ کھلاڑی ٹیم میں محمد عامر کی واپسی کےخلاف ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کےچیئرمین شہریار خان نے اسپاٹ فکسنگ کیس کے سزا یافتہ محمد عامر کو تلقین کی ہے کہ وہ عاجزی اور اپنے رویئے میں ڈسپلن کا مظاہرہ کریں۔کھلاڑیوں، میڈیا اورکمنٹیٹرز کی جانب سے محمد عامر کے لئے قومی ٹیم کی راہیں ہموار کرنے پر تنقیدکے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے وضاحت کی ہے کہ عامر کو کیوں منتخب کیا جا رہا ہے۔اپنے اعلامئے میں پی سی بی نے کہا کہ محمد عامر نے بحالی کا پروگرام مکمل کیا ہے ، ا±نہوں نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگی ، عامر سے جب جرم سرزد ہوا ان کی عمر 19 برس جبکہ بیک گراﺅنڈ پسماندہ تھا۔ پی سی بی کے اعلامئے کے مطابق ا?ئی سی سی نے محمد عامر کو پابندی ختم ہونے سے چھ ماہ پہلے ہی کھیلنے کی اجازت دی ، محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ اور بی پی ایل میں اچھا پرفارم کیا، چیئرمین پی سی بی نے محمد عامر سے ملاقات میں ا±ن کو مثالی رویہ اپنانے کی تلقین کی ہے جس کی محمد عامر نے یقین دہانی کرائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…