ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

مالی فائدے کی دھن پی سی بی کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہی،محمد یوسف

datetime 11  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک ) محمد یوسف کا کہنا ہے کہ مالی فائدے کی دھن پی سی بی کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہی۔اپنے ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت سیریز کو کرکٹ کی بقا کے لیے ناگزیر قرار دینا کسی طور بھی درست نہیں، دونوں ممالک کئی سال تک باہمی سیریز نہیں کھیلے تو دنیائے کرکٹ پر کیا فرق پڑا، اب بھی نہیں کھیلیں گے تو کچھ نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی کو مالی طور کوئی مسائل نہیں، بھاری تنخواہیں وصول کرنے والے ملازمیں کی بھرمار ہے۔محمد یوسف نے کہا کہ سینئر عہدیدار آسائشات سے فیضیاب ہوتے اور بیرون ملک سفر پر بے دردی سے خرچ کرتے ہیں، اگر ہم مالی طور پر کمزور ہوتے تو پی ایس ایل جیسا ایونٹ کیوں کرانے کا سوچتے، بھارت سے سیریز کے لیے اتنی زیادہ فکرمندی کی وجہ کرکٹ نہیں آمدنی ہے، بی سی سی آئی تاخیری حربوں سے پاکستان کیلیے پریشانی پیدا کررہا ہے۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…