جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

بھارتی کرکٹرنے پاکستان سپرلیگ کی حمایت کرکے بھارت کونئے امتحان میں ڈال دیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2015 |

نئی دہلی ( نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹرنے پاکستان سپرلیگ کی حمایت کرکے بھارت کونئے امتحان میں ڈال دیا۔بھارتی اسٹار بیٹسمین یووراج سنگھ نے پاکستان سپر لیگ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پشاور کی ٹیم کے لیے دعا کریں گے۔ انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ شاہد آفریدی پشاور کی ٹیم میں ہوں گے۔لیجنڈز کے بعد یووراج سنگھ کا کہنا ہے کہ امید ہے پشاور کی ٹیم پاکستان سپر لیگ میں اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کرے گی۔انہوںنے انکشاف کیا کہ آفریدی کراچی کی بجائے پشاور میں ہوں گے اور جس ٹیم میں شاہدآفریدی ہوں وہ اچھا ہی کرے گی۔یووراج سنگھ نے کہا کہ جب وہ بھارت کے لیے کھیلتے تھے تو شاہد آفریدی کی بہت گالیاں سنی ہیں وہ تھوڑے سخت ہیں مگر دل کے بہت اچھے انسان ہیں۔پاکستان سپر لیگ میں ابھی بھارتی کھلاڑیوں کی شرکت کا فیصلہ تو نہیں ہوسکا مگر آئی پی ایل چیئرمین راجیو شکلا اس خواہش کا اظہار کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…