ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

مصباح الحق نے اپنے مستقبل کے عزائم بتادیئے ،حقیقت واضح ہوگئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے آئندہ سیزن میں کاوٴنٹی کرکٹ کھیلنے پر نگاہیں مرکوز کرلی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر وہ آئندہ گرمیوں میں انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے تیاریاں کرتے ہیں تو اس کیلئے ان کی توجہ کاوٴنٹی کرکٹ کھیلنے پر بھی مرکوز ہوگی جس کیلئے وہ ہر ممکن کوشش کریں گے۔ مصباح کے مطابق وہ انگلینڈ کیخلاف اہم سیریز کی تیاری کے حوالے سے بھی اس موقع کو لازمی طور پر اپنی نگاہ میں رکھیں گے کیونکہ انہیں اس طرح ذاتی طور پر وہاں کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کا موقع مل جائے گا اور اس کے ساتھ ساتھ وہ قومی ٹیم کے انگلش ٹور کی زیادہ بہتر پلاننگ کر سکیں گے۔یاد رہے کہ مصباح الحق نے رواں سال کے آخر میں ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا عندیہ دیا تھا تاہم پی سی بی کے سربراہ شہریار خان نے انہیں فی الحال ٹیسٹ کھیلنے پر آمادہ کر لیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…