جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

ٹیسٹ کرکٹ،جنوبی افریقہ نے بھارت کیخلاف نیا عالمی ریکارڈ بناڈالا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوزڈیسک)ٹیسٹ کرکٹ،جنوبی افریقہ نے بھارت کیخلاف نیا عالمی ریکارڈ بناڈالا، فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم میں بھارت نے جنوبی افریقا کو چوتھا ٹیسٹ جیتنے کے لیے 481 رنز کا ہدف دیا۔ مہمان ٹیم نے مشکل ہدف کا تعاقب کرنے کی بجائے دفاعی حکمت عملی اپنائی اور چوتھے دن کے کھیل میں بہتر اوورز کی بیٹنگ میں صرف بہتر ہی رنز بنائے۔ ہاشم ا?ملہ نے کھاتہ کھولنے کے لئے چھیالیس گیندیں کھیلیں۔ دلکش سٹروکس کھیلنے میں ماہر جنوبی افریقی کپتان نے 207 گیندوں پر تئیس رنز بنا کر سست بیٹنگ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ چھکوں کی برسات کرنے والے ابراہم ڈویلئیرز نے بھی اکیانوے گیندوں پر صرف گیارہ رنز بنائے۔ دونوں نے تیسری وکٹ کی ناقابل شکست شراکت کے لیے انتیس اوورز کھیلے۔ –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…