اسلام آباد(نیوزڈیسک)کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعلی زیدی اورجماعت اسلامی کراچی کے صدرحافظ نعیم الرحمان بھی ہارگئے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعلی زیدی اورجماعت اسلامی کراچی کے صدرحافظ نعیم الرحمان بھی ہارگئے ۔ان دونوں امیدواروں کوایم کیوایم کے امیدواروں نے شکست دی ہے ۔