بہاولپور(نیوزڈیسک) بہاولپورمیں وفاقی وزیربلیغ رحمان کے چچانویدالرحمان بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسل 15سے چیرمین کاالیکشن ہارگئے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیربلیغ رحمان کے چچانویدالرحمان کوتحریک انصاف کے امیدوارنے شکت دے دی جس پرسیاسی حلقے حیران رہ گئے ۔غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق نویدالرحمان کو152ووٹ سے شکست ہوئی ہے ۔