پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

بگ تھری نے کام کردکھایا،محمدعامرکوچانس مل گیا،کرکٹ بورڈنے سب کوحیران کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) بگ تھری نے کام کردکھایا،محمدعامرکوچانس مل گیا،کرکٹ بورڈنے سب کوحیران کردیا۔ممکنہ طور پر ہونے والی پا ک بھارت سریز کے لئے سلیکشن کمیٹی نے عبوری طور پر 23 کھلاڑیوں کی فہرست تیار کر لی جس میں فاسٹ بولر محمد عامر کا نا م بھی شامل ہے۔ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی کے اجلاس میں بھارت سے ممکنہ سریز کے لیے ٹیم پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر سلیکشن کمیٹی کے ارکان نے محمد عامر کی فارم اور فٹنس پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے عبوری طور پر بنائی جانی والی فہرست محمد عامر کا نام بھی شامل کیا ہے۔ واضح رہے کہ سلیکشن کمیٹی کو چیئرمین پی سی بی اور ہیڈ کوچ کی جانب سے محمد عامر کی ٹیم میں واپسی کے لیے پہلے ہی گرین سگنل مل چکا ہے۔ محمد عامر بھی اسپاٹ فکسنگ کی دلدل میں پھسلے، سزا کے طور پر جیل کی سلاخیں کاٹیں، غلطی پر معافی بھی مانگی، سزا پوری ہونے کے بعد ڈومیسٹک سیزن اور بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں بلے بازوں کو تگنی کا ناچ نچایا تو پی سی بی نے بھی عامر ریٹرنز کا گرین سگنل دے دیا۔ پی سی بی کے بگ تھری کی حمایت کے بعد سلیکشن کمیٹی محمد عامر کی قسمت کا فیصلہ کرنے بیٹھی، پاکستان سپر لیگ میں بھی فاسٹ بولر کا نام ایجنڈے کا حصہ بنایا گیا، واپسی کے امکانات ہیں جو بڑھنے لگے ہیں۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…