کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے قصبہ کالونی میں جنرل کونسلر کے انتقال کے باعث انتخابی عمل روک دیا گیا ہے۔کراچی کے علاقے قصبہ کالونی کی یوسی 13 وارڈ نمبر 4 میں جماعت اسلامی کے جنرل کونسلر کاانتقال ہوگیا جس کے باعث مذکورہ یوسی میں پولنگ ملتوی کردی گئی۔اس یوسی میں جنرل کونسلر کے انتخاب کیلئے دوبارہ الیکشن کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے بعد میں کیا جائے۔