پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

جے ایف 17 تھنڈرکی خریدار کیلئے معاہدہ طے پاگیا ، جانئے کس ملک سے

datetime 3  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کا روس سے جے ایف 17 طیارے کے انجن کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا‘ وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا کہ جے ایف 17طیارے کی تیاری کے لئے چار ممالک سے بات چیت ہورہی ہے‘ رواں سال کے آخر تک آرڈیننس فیکٹری کی برآمدات بڑھ کر 10کروڑ ڈالر ہوجائیں گی۔ جمعرات کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر نے کہا کہ پاکستان مسلح افواج کی دفاعی ضروریات پورا کرنے میں 80فیصد تک کامیاب ہوگیا ہے۔رواں سال کے اختتام تک دفاعی پیداوار کی برآمدات 100ملین ڈالر تک پہنچ جائیں گی۔ اڑھائی سال میں دفاعی صنعت کے متحرک ہونے کی وجہ سے 1.5ارب ڈالر کی بچت ہوئی۔ روس سے جے ایف 17 طیارے کے انجن کی خریداری کے لئے معاہدہ طے پاگیا ہے۔ پاکستان کی جے ایف 17طیارے کی تیاری کے لئے چار ممالک سے بات ہوچکی ہے



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…