اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ریحام خان کے پاکستان میں قدم رکھتے ہی پھر سے بیانات کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ۔اسی تناظر میں وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ ریحام خان جب چاہیں پاکستان آئیں ، یہ ان کا اپنا ملک ہے . انہوں نے کہا کہ ریحام شہباز ملاقات کا علم نہیں. انہوں نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دھرنے کی سیاست نے ملکی معیشت کو سخت نقصان پہنچایا۔