جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ کی ٹیمیں کون کون خرید رہا ہے؟سب پتہ چل گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں ٹیمیں خریدنے کے لئے مقامی مقامی میڈیا گروپ اے آر وائے سمیت 7کمپنیاں میدان میں آگئیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے ہیڈکوارٹرز لاہور میں گذشتہ روز پی ایس ایل کی ٹیمیں خریدنے کی خواہشمند کمپنیوں کی بڈز سامنے لائی گئی ہیں۔ کراچی، لاہور، پشاور، اسلام آباد اور کوئٹہ ان پانچ فرنچائز کے حقوق کے لئے 10سال کی پیشکش کی گئی ہے۔ لہذا متعدد پارٹیاں بڈنگ دستاویزات خرید چکی ہیں تاہم صرف 7کمپنیاں ایسی ہیں جنہوں نے ٹیمیں خریدنے کے لئے اپنی پیشکش سامنے رکھ دی ہے ان کمپنیوں میں مشرق وسطیٰ کی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔
پی ایس ایل ٹیموں خریدنے کے لئے پیشکش رکھنے والی ٹیمیوں میں مقامی نجی چینل اے آر وائے میڈیا گروپ ، عمر ایسوسی ایٹس ، عارف حبیب گروپ ، ہائیر اور موبی لنک شامل ہیں جبکہ دیگر دو غیر ملکی کمپنیوں میں یو اے ای ونچر کیپٹیل اور قطر پریمیئر آئل کمپنی کالکو کے نام سامنے آئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…