جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

اسپین فٹبال لیگ کے ایوارڈز کا اعلان ، لیونل میسی بہترین فارورڈ قرار

datetime 3  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈرڈ(نیوز ڈیسک)اسپین کی فٹبال لیگ کے سیزن2014اور2015کے ایوارڈز کا اعلان کر دیا ہے جس میں بارسلونا کے لیونل میسی ایک بار پھر بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ لے اڑے۔لیونل میسی نے بہترین کھلاڑی کے ساتھ ساتھ بہترین فارورڈ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیاہے جبکہ ارجنٹائن کے فٹبالر نے گزشتہ سیزن میں43 گول کئے تھے، سیزن میں رونالڈو ایک بار پھر رنرز اپ رہے۔گزشتہ سیزن کے چیمپئن کلب بارسلونا نے کل پانچ ایوارڈز اپنے نام کئے۔ کلاڈیو بریوو نے بہترین گول کیپر،نیمار نے بہترین امریکی فٹبالر اور لوئی اینریک نے بہترین کوچ کا ایوارڈ حاصل کیا۔ریال میڈرڈ کے سرجیو راموس نے بہترین ڈیفنڈر، جیمز روڈری گوئز بہترین مڈ فیلڈر کا ایوارڈ جیتا، کرسٹیانو رونالڈ فائیو اسٹار پلیئر کا ایوارڈ ہی اپنے نام کر پائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…