جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

اقوام متحدہ کاسکول کے بچوں کے پوسٹرز مقابلے کااعلان،پاکستانی طلباءکیسے شرکت کریں؟ تفصیلات جاری

datetime 3  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے اسلام آباد میں اطلاعاتی مرکزی میں سکول کے بچوں کے درمیان انسانی حقوق کے حوالے سے پوسٹرز مقابلے کااعلان کیا گیا ہے جس کا مقصد بچوں کو انسانی حقوق سے آگاہ کر نا ہے مقابلے میں پرائمری سکولوں کے پانچ سے گیارہ سال اور سکینڈری سکول کے بارہ سے اٹھارہ سال تک کی عمر کے بچے حصہ لے سکتے ہیں ۔یہ مقابلہ انسانی حقوق کی مہم کے سلسلے میں کرایا جارہاہے اور جیتنے و الے پوسٹر کو چھاپ پر دنیا بھر میں عام کیا جائیگا مقابلے کےلئے انٹری [email protected]پر چوبیس جنوری پر بھجوائے جاسکتے ہیں یہ مقابلے اقتصادی ¾ سماجی اورثقافتی حقو ق اور شہر ی و سیاسی حقوق کے بارے میں عالمی سمجھوتوں کی 50ویں سالگرہ کے موقع پر کرائے جارہے ہیں ۔یو این آئی سی کی ڈائریکٹر ویٹوریو کاما روٹانے کہاکہ اس مقابلے سے بچوں کو انسانی حقوق کے بارے میں آگاہی حاصل ہوگی اور پاکستان کو عالمی سطح پر نمائندگی اور انسانی حقو ق کی عالمی مہم میں شرکت کا موقع ملے گا ۔



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…