کراچی (نیوز ڈیسک) چترال کوچ دریا میں گرنے سے تین افراد ہلاک۔ پانی کے تیز بہاﺅ کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں دشواری کا سامان ہے ۔اہلیان علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیاں شروع کی ہے ، جاں بحق ہونے کے علاوہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں فوری طورپر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ جن میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ تاہم پانی کی تیز بہاﺅ کی وجہ سے امدادی کارروائیوںمیں شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔