پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

عمر اکمل کا ایک رنز کس قدر مہنگا پڑا ؟ جائے

datetime 2  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں چٹاگانگ وکنگز کو عمر اکمل کا واحد رن ایک لاکھ روپے میں پڑا۔انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم کی شکستوں میں برابر حصہ ڈالنے والے نوجوان بیٹسمین کو فرنچائزنے ڈھاکا سے چٹاکانگ لانے کے لیے ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا لیکن رنگپور رائیڈز سے میچ میں انھوں نے توقعات پر پانی پھیر دیا، عمر 8 گیندوں پر صرف ایک رن بنانے کے بعد شکیب الحسن کا شکار بن گئے، یوں وہ شائقین کو مایوسی کے سواکچھ نہ دے سکے۔



کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…