پشاور (نیوزڈیسک)ٹریفک وارڈن نے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی صاحبزادہ ثناءاللہ کوٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر500روپے جرمانہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ثناءاللہ دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کر رہے تھے جس پر ٹریفک وارڈن نے ان کا چالان کرتے ہوئے 500روپے جرمانہ کیا۔