پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

باعزت طورپرملک واپسی کاچیلنج

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

شارجہ(نیوزڈیسک)پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموںکے مابین3ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکاتیسرااورآخری میچ (آج)پیر 30نومبرکوشارجہ میں کھیلاجائے گا۔انگلینڈ پہلے دوٹی ٹونٹی میچ جیت کرسیریز2-0سے جیت چکاہے انگلینڈپاکستان کوتیسرے میچ میں ہراکروائٹ واش کاارادہ رکھتاہے ¾ پاکستانی ٹیم آخری ٹی ٹونٹی میچ جیت کرباعزت طورپرملک واپسی چاہتی ہے۔واضح رہے کہ پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلینڈنے 14اوردوسرے میں 3رنزسے کامیابی حاصل کی۔اب دیکھنایہ ہے کہ کونسی ٹیم اپنے مقصدمیں کامیاب ہوتی ہے انگلینڈپاکستان کے خلاف وائٹ واش کااعزازحاصل کرے گایاپاکستانی ٹیم آخری میچ جیت کرباعزت ملک واپسی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…