جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

بلدیاتی انتخابات میںووٹ ڈالنے کےلئے شرط عائد،ہدایت نامہ جاری

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کےلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹ ڈالنے کےلئے اصل قومی شناختی کارڈ لازمی قرار دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں ووٹرزکےلئے ہدایت نامہ جاری کردیا جس کے تحت پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اورنادرا کی رسید پرووٹ نہیں ڈالا جا سکے گا بلکہ ووٹ ڈالنے کے لیے اصل قومی شناختی کارڈ ساتھ لانا ضروری ہے تاہم زائد المیعاد شناختی کارڈ پرووٹ ڈالنے کی اجازت ہے۔دوسری جانب ووٹ ڈالنے کی تفصیلات کے لیے ووٹر8300 پراپنے ووٹ اورپولنگ اسٹیشن کی تفصیلات حاصل کر سکتا ہے جب کہ ووٹرگوگل میپ کے ذریعے پولنگ اسٹیشن کی معلومات اورپتہ معلوم کرسکتا ہے۔بلدیاتی انتخابات میں ہرووٹر6 ووٹ کاسٹ کرے گا جہاں چیئرمین، وائس چیئرمین کے لیے ہلکا سبز،جنرل کونسلر کے لیے سفید اورخواتین کونسلرکے لیے گلابی رنگ کا بیلٹ پیپرہوگا جب کہ مزدور،کسان کے لیے خاکی، نوجوان کونسلر کے لیے ہلکا سرمئی اورغیرمسلم کے لیے پیلے رنگ بیلٹ پیپر استعمال کیا جایے گا۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…