منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ہنرمند پاکستانیوں نے دنیا میں تہلکہ مچادیا،نیا ریکارڈ قائم

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوزڈیسک)ہنرمند پاکستانیوں نے دنیا  میں تہلکہ مچادیا،نیا ریکارڈ قائم، دنیا بھر میں ہنر مند پاکستانی افرادی قوت کی طلب میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ 5 سال کے دوران بیرون ملک جانیوالے پاکستانی کارکنوں کی تعداد 1.34 ملین تک پہنچ گئی۔سمندر پار پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں پاکستانی ہنر مند افرادی قوت کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے جبکہ پاکستانی افرادی قوت مختلف شعبوں میں اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہے جس میں سیکرٹری ، اسٹینو گرافر، ڈیزائنر، فورمین، سپروائزر، پینٹر، پلمبر، مکینک، الیکٹریشنز، ٹیکنیشنز سمیت دیگر شعبے شامل ہیں۔رپورت میں بتایا گیا ہے کہ حکومت ہنرمند افرادی قوت کو بین الاقوامی مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق تربیت فراہم فراہم کرنے کیلئے مختلف پروگراموں پر عمل کررہی ہے جن میں نیوٹیک اور نیشنل ٹریننگ بیورو سرفہرست ہیں، اب تک مختلف شعبوں میں گزشتہ 2 سال کے دوران نیو ٹیک نے 6 لاکھ 40 ہزار نوجوانوں کو تربیت فراہم کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…