جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

راولپنڈ ی اسلام آباد میںجواریوں نے جوا کھیلنے کا ایک اور بہانہ ڈھونڈ لیا،وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوزڈیسک)5 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کی کامیابی اور ناکامی کے حوالے سے کروڑوں روپے کی سٹے بازی کا انکشاف ہوا ہے۔راولپنڈی میں بعض سیاسی جماعتوں کے الیکشن بورڈز تک رسائی رکھنے والے سٹہ بازوں نے اس مرتبہ کرکٹ میچ کی طرح الیکشن میچ میں بھی اپنے کاروبار کو خوب چمکایاہے ، بلدیاتی امیدواروں کو سیاسی جماعتوں کی جانب سے پارٹی ٹکٹ کے اجرا کے بعد اب سٹے کا دوسرا مرحلہ شروع ہوا اور امیدواروں کی کامیابی یا ناکامی کے حوالے بک میکروں نے دو روپے ، اڑھائی روپے اور پانچ روپے تک ریٹ جاری کردیے ہیں۔سٹہ لگوانے والے سیاسی اور انتخابی تجربہ رکھنے والوں سے بھی اس ضمن میں باقاعدہ معلومات حاصل کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے من پسند افراد کو خفیہ طورپرآگاہ کرسکیں کہ وہ کس امیدوارپرسٹہ لگائیں۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں بلدیاتی الیکشن میں اس مرتبہ ہونے والا سٹہ ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے گا جس کی وجہ راولپنڈی میں انتخابی معرکے کانٹے دارہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ جس کے بعض سٹہ بازوں کی دلچسپی بڑھ گئی ہے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…