اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت کو شکست کیوں دی؟بھارتیوں کاارجنٹائن ہاکی ٹیم کی بس پر پتھراﺅ،بس کے شیشے ٹوٹ گئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائے پور(آن لائن)بھارتیوں نے شکست پر غصہ نکالنے کیلئے ارجنٹائن ہاکی ٹیم کی بس پر پتھراﺅ کردیا جس سے بس کے شیشے ٹوٹ گئے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ارجنٹائن نے مزید میچ کھیلنے سے انکار کردیا،،میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز کھیلا جانےواالا مینز لیک میں ارجنٹائن کی ہاکی ٹیم نے بھارت کو-0 3 سے شکست دی جس پر بھارتی آگ بگولا ہوگئے اور ارجنٹائن کی ٹیم جب سٹیڈیم سے ہوٹل کی جانب جارہی تھی کہ اس دوران مشتعل تماشائیوں نے ان کی گاڑی پر پتھراﺅ شروع کر دیا جس سے ارجنٹائن کھلاڑی خوف دہ ہوگئے ،اس حملے میں بس کے شیشے مکمل طور پر ٹوٹ گئے تاہم کسی کے زخمی یا جاں بحق ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئیں،رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کی اور مشعل مظاہرین کو منتشر کیا اور انتہائی سخت سکیورٹی حصار میں ارجنٹائن ہاکی ٹیم کو سٹیڈیم سے ہوٹل باحفاظت پہنچا دیا گیا ۔ حملے کے بعد ارجنٹائن کوچ اور آفیشلز نے شدید مذمت کرتے ہوئے مزید میچ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…