ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

بگ تھری معاملیپر شہریار خان نے ششانک منوہر کی حمایت کردی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے بگ تھری کے معاملے پر ششانک منوہر کی حمایت کردی ، انہوں نے کہا کہ بگ تھری فارمولے کو آئیڈیل قرار نہیں دیا جاسکتا ہے۔ایک بیان میں شہریار خان نے کہا کہ بھارت سیسیریزکی پیشکش کی وجہ سیبگ تھری کیفارمولیپردستخط کیے، آئی سی سی کیاآئین میں دوبارہ تبدیلی کامعاملہ آیاتو حمایت کریں گے۔پی سی بی چیئرمین کا مزید کہناتھا کہ فیوچرٹورزپروگرام پرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل کاکنٹرول ہوناچاہیئے،ماضی کی طرح آئی سی سی کو کرکٹ سیریزکافیصلہ کرناچاہیئے،اس کے فیصلے کرنے سیتمام ممالک کی سیریزمیں توازن ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…